زیاں کار کے معنی
زیاں کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زِیاں + کار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیاں| کے ساتھ |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب |زیاں کار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خسارہ زدہ","ضرر رساں","گھاٹا اُٹھانے والا","مضرت رساں","نقصان پہنچانے والا","نُقصان پہنچانے والا","نقصان دہ","نقصان زدہ","نقصان یا خسارہ برداشت کرنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : زِیاں کاروں[زِیاں + کا + روں (و مجہول)]
زیاں کار کے معنی
١ - گھاٹا اٹھانے والا، نقصان یا خسارہ برداشت کرنے والا۔
پاؤ گئے، ہم سے زیاں کار، بہت کم یارو توڑ کر اس کی انا، ٹوٹ گئے ہم یارو (١٩٨١ء، باد سبک دست، ١٠٨)
٢ - نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں، نقصان دہ۔
نڈر ہر زیاں کار حیوان سوں چلیا جائے معشوق کے دھیان سوں (١٦٥٧ء، گلشن عشق، ١٠٨)
زیاں کار کے مترادف
نقصان دہ
مضر
زیاں کار english meaning
doing mischiefmischievousnoxioushurtfulinjuriousdestructive; a mischievous person; a destroyer
شاعری
- نڈر ہر زیاں کار حیواں سوں
چلیا جائے معشوق کے دھیان سوں