زیر حراست کے معنی

زیر حراست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + حِرا + سَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |حراست| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر حراست| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء کو "حورعین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جو حالات میں بند ہو","جو حوالات میں ہو","حراست میں"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیر حراست کے معنی

١ - جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار۔

"ایک قلعے میں زیرحراست رکھا گیا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ١٣٦)

زیر حراست کے مترادف

گرفتار, قیدی

بندی, زندانی, قیدی, گرفتار, محبوس, مقید, نظربند

زیر حراست english meaning

factory