زیر نگیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zair-e-nageen meanings and details

زیر نگیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + نَگِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی اسم |نگیں| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تصرُّف یا اختیار میں","تصرف میں","حکومت میں","زیر حکومت","زیر عمل"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیر نگیں کے معنی

١ - تصرف یا اختیار میں، مطیع، محکوم، مسخر۔

"جب حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھ سے نکل کر براہ راست تاج برطانیہ کے زیر نگیں آگئی تو اخبار ملکی مسائل پر رائے زنی کرنے لگے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ٢٩)

زیر نگیں کے مترادف

رعایا, زیر عمل

پرجا, رعایا, رعیت, ماتحت, محکوم, مُسَخّر, مطیع

زیر نگیں or zair-e-nageen english Translation

under the signetunder the authority (of)subject (to) submissive(Plural) of فیضsubjugatedunder controlunder the influence (of)

شاعری

  • زیر نگیں جہاں ہے زمانہ غلام ہے
    روشن اسی نگینے سے خاتم کا نام ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!