زیر چرخ کے معنی
زیر چرخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رے + چَرْخ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی متعلق فعل |چرخ| لگانے سے مرکب اضافی |زیر چرخ| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسمان کے نِیچے","مراد: دُنیا میں"]
اسم
متعلق فعل
زیر چرخ کے معنی
١ - آسمان کے نیچے، مراد : دنیا میں۔
ملے آرام زیر چرخ، کیا یہ حوصلہ کیجیے امید کامیابی ہو تو عرض مدعا کیجیے (١٩١٥ء، نقوش مانی، ٢٠)
شاعری
- ہے زیر چرخ سزاوار حمد اس کا نام
رکھا ہے جن نے فلک کو بغیر تھونی تھا - برزخ انسان و حیوان میں صدا
ہے جو تری زیر چرخ چنبری