زیربحث کے معنی
زیربحث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رے + بَحْث (فتحہ ب مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |بحث| لگانے سے مرکب توصیفی |زیربحث| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زیربحث کے معنی
١ - (موضوع یا امر) جس پر گفتگو یا بحث ہو رہی ہو۔
"ان دنوں اقوام متحدہ میں کشمیر کا سوال زیربحث تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٩)
زیربحث english meaning
["under discussion"]