زین العابدین کے معنی
زین العابدین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے (ی لین) + نُل (الف غیر ملفوظ) + عا + بِدِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زین| کے ساتھ |ا ل| حرف تعریف لگا کر عربی اسم |عابد| کے ساتھ |ین| بطور لاحقۂ جمع لکھنے سے مرکب |زین العابدین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٥ء کو "بیاض مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت امام حسین کے صاحبزادے کا لقب"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
زین العابدین کے معنی
١ - حضرت امام حسین کے صاحبزادے کا لقب۔
یوں صدا ہاتف سے آئی تین بار ہے تو زین العابدین اے نامدار (١٨٩٩ء، مثنوی نان و نمک، ٢٢)
شاعری
- فتح کی اک طرح نو ڈالی جہادِ نفس سے
مرحبا اے صبرِ پر تاثیر زین العابدین