سائنٹسٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Scientist meanings and details

سائنٹسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + اِن + ٹِسْٹ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "شاید کہ بہار آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Scientist "," سائِنْٹِسْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : سائِنْٹِسْٹْس[سا + اِن + ٹِسْٹْس]
  • جمع غیر ندائی : سائِنْٹِسْٹوں[سا + اِن + ٹِس + ٹوں (واؤ مجہول)]

سائنٹسٹ کے معنی

١ - سائنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔

"ڈاکٹر وادیا نہ صرف ایک قابل سائنٹسٹ تھا بلکہ ایک لکھ پتی بھی اور ایک بن بیاہا نوجوان بھی۔" (١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٣٧)

سائنٹسٹ or Scientist english Translation

["Scientist"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!