سائنٹفک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word scientific meanings and details

سائنٹفک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + اِن + ٹِفِک }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Scientific "," سائِنْٹِفِک"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث )

سائنٹفک کے معنی

١ - سائنسی، تکنیکی، منطقی، قابل فہم۔

"انھوں نے خرد افروزی کے لیے سائنٹفک سوچ کے لیے بڑے ذخیرے فراہم کیے۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٣)

سائنٹفک کے جملے اور مرکبات

سائنٹفک اصول

سائنٹفک or scientific english Translation

["Scientific"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!