سائڈ بزنس کے معنی

سائڈ بزنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + اِڈ + بِز + نِس }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |سائڈ| کے ساتھ اسم بزنس لگانے سے مرکب |سائڈ بزنس| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "آئینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سائڈ بزنس کے معنی

١ - کل وقتی کام کے ساتھ ذیلی کام، تجارت یا کاروبار، جزوقتی کاروبار۔

"قافلہ کے ساتھ چھوٹے سائڈ بزنس کے طور پر بیدانہ، انار، پٹاری کے انگور . میوہ جات پار کر لاتے۔" (١٩٨٦ء، آئینہ، ١١١)

سائڈ بزنس english meaning

["side business"]