سائڈ ہیرو کے معنی

سائڈ ہیرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + اِڈ + ہی + رو (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |سائڈ| کے ساتھ اسم |ہیرو| لگانے سے مرکب |سائڈ ہیرو| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصلی حالت اور اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سائڈ ہیرو کے معنی

١ - ہیرو کے مرکزی کردار کے ساتھ ایک ضمنی کردار، ولن۔

"مسافر تو مشکوک کردار کا سائڈ ہیرو بلکہ ولن سمجھا جاتا ہے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٧١)

سائڈ ہیرو english meaning

["side-hero"]