سائکالوجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word سائیکالوجی meanings and details

سائکالوجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + اِکا + لو (واؤ مجہول) + جی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی میں سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Psychology "," سائِکالوجی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سائکالوجی کے معنی

١ - انسان کی فطرت اور سرشت کی خصوصیات کا علم، نفسیات، علم النفس۔

"سائیکی (Psyche) . سے نفسیات کے لیے سائکالوجی (Psychology) کی اصطلاح نکلی ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٢٥)

سائکالوجی or سائیکالوجی english Translation

["Psychology"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!