سائیکی کے معنی

سائیکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + ای + کی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "نگاہ اور نقطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Psyche "," سائِیکی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سائیکی کے معنی

١ - نفسی رجحان، سوچ، فکر، روح، ذات نفسیات۔

"ان کی سائیکی فوری طور پر مجروح ہوتی ہے لیکن یہ مجروح انسان بے حوصلہ نہیں ہوتا" (١٩٨٧ء، کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار، ١٤٢)

Related Words of "سائیکی":