سات آسمان کے معنی
سات آسمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سات + آس + مان }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سات| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |آسمان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦١١ء سے "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مسلمانوں اور قدما کے اعتقاد میں آسمان سات ہیں"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سات آسْمانوں[سات + آس + ما + نوں (و مجہول)]
سات آسمان کے معنی
١ - مسلمانوں اور قدما کے عام اعتقاد میں آسمان سات ہیں۔
رات دن گردش میں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا? (١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ١٦١)
شاعری
- بچھی ہوئی زمین پر
جھکے ہیں سات آسمان - یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں
یہ گھومتی زمین کہیں ٹھیرنے تو دے!