سات پشت کے معنی
سات پشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سات + پُشْت }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سات| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |پشت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٨ء سے "نواہی دربار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخیر سات پُشتیں جیسے باپ نہ دادے ساتھ پُشت حرام زادے","تمام خاندان","تمام نسل","سات پیڑھی","عام طور پر سات پیڑھیوں تک نام یاد رکھتے تھے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سات پُشْتیں[سات + پُش + تیں (ی مجہول)]
سات پشت کے معنی
١ - آباو اجداد، اسلاف، (مجازاً) پورا خاندان۔
"سب معلوم ہیں تیری یہ باتیں بے ایمان کہیں کا، سالے سات پشت کا کھایا اگلنا پڑے گا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٧٦)
سات پشت english meaning
tribesman
شاعری
- ایسے تن پیٹ کے مزے پر خاک
جس سے کٹ جائے سات پشت کی ناک
محاورات
- باپ نہ دادے سات پشت حرامزادے
- سات پشت سے
- سات پشت کی ناک کٹنا