ساتھ والا کے معنی

ساتھ والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ساتھ + وا + لا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ متعلق فعل |ساتھ| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء سے "دلچسپ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برابر والا","رفیق ہمنشین","ہم صحبت"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : ساتھ والے[ساتھ + وا + لے]
  • جمع : ساتھ والے[ساتھ + وا + لے]
  • جمع غیر ندائی : ساتھ والوں[ساتھ + وا + لوں (و مجہول)]

ساتھ والا کے معنی

١ - ہمراہی، ساتھی، رفیق۔

"ہمارے ساتھ والے سب اس دنیا سے اٹھ گئے ایک ہم ہیں کہ زندہ ہیں۔ عاقبت کے بوریے سمیٹ رہے ہیں۔" (١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٢٩٠:٦)

٢ - پڑوسی، ہمسایہ؛ برابر والا۔

"محمود صاحب آپ کو ساتھ والے کمرے میں مل جائیں گے۔" (١٩٦٢ء، تدریس اردو، ٣٧)

٣ - سازندہ۔ (مہذب اللغات)

ساتھ والا english meaning

(see under قتل N.M.*)adjacentadjoiningcompanionneighbourneighbouringnext doorpartner