ساجد کے معنی

ساجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + جِد }سجدہ کرنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٤ء کو بیدار کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زمین پر ماتھا ٹیکنے والا","سجدہ ریز","سجدہ کرنے والا","سر جھکانے والا (نماز میں)","سرجھکانے والا"],

سجد ساجِد

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : ساجِدَہ[سا + جِدَہ]
  • جمع استثنائی : ساجِدِین[سا + جِدِین]
  • تفضیلی حالت : ساجِدوں[سا + جِدوں (واؤ مجہول)]
  • لڑکا

ساجد کے معنی

١ - سر جھکانے والا (نماز میں)، زمین پر ماتھا ٹیکنے والا، سنجدہ کرنے والا۔

 متصل کرتا ہے تو معبود سے روح ساجد کو در مسجود سے (١٩٤٤ء، تذکرہ شاعرات اردو (رابعہ پنہاں)، ٢٩٥)

ساجد اللہ، ساجد رحمن، ساجد الرحیم

ساجد english meaning

Prostrate in adoration(Plural) ساجدین sajidin| F.adorerdichardprostrating in prayerprostration in adorationSajid

شاعری

  • صبح کو دیکھا تو ساجد دل کے اندر کچھ نہ تھا
    یاد کی بستی بھی راتوں رات خالی ہوگئی
  • قد رعنا جب اپنا خم کیا بہر نماز اون نے
    ہوا اوسقت ساجد کعبہ محراب محمد کا
  • حیوان و گیا‘ راکع و ساجد ہیں نہ بیجا
    ہر بے خبر خلق خبر دار ہے مجھ سے

Related Words of "ساجد":