سادات کے معنی
سادات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
حضرت فاطمہ کی اولاد
تفصیلات
m["بہت سے سّید","جمع الجمع سادات کی جو سائد کی جمع ہے مگر یہ لفظ عربی میں مستعمل نہیں ہے ایران کی اختراع ہے بعض اسے سید کی جمع کہتے ہیں مگر عربی میں اسیاد یا سوائد ہے","دیکھئیے: سیّد جس کی یہ جمع ہے","سیّد کی جمع الجمع","قوم سید جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد بطن فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہے","قوم سیّد","وہ قوم جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد اور حضرت فاطمہ کے بطن سے ہو"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
سادات کے معنی
محمد سادات، احمد سادات، حسن سادات، سادات الزمان
سادات english meaning
holy Prophet|s (SAWW) descendents through his daughter Hazrat Fatimah (R.A)Sadaat
شاعری
- بے اذن ملک کو بھی یہاں بار نہیں ہے
سادات کا گھر ہے کوئی بازار نہیں ہے - پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھنا نہیں
اس عاشقی مےں عزت سادات بھی گئی - جا بسے خاک میں یثرب کے بسانے والے
سارے گھر ڈھے گئے سادات کے ویراں ہو کر - اوس طامعِ دنیا نے کہا آہ یہ ہنسکر
سمجھوں گا غنیمت سرِ سادات کی چادر