سادہ غذا
{ سا + دَہ + غِذا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سادہ| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |غذا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٤ء سے "مکاتیب اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سادَہ غِذائیں[سا + دَہ + غِذا + ایں (ی مجہول)]
سادہ غذا کے معنی
١ - بغیر روغن اور مسالے کے تیار کیا ہوا کھانا، مریضوں کی غذا، (مرغن کا نقیض)
"میں حرف سادہ غذا کھا سکتا ہوں۔" (١٩١٤ء، مکاتیب اکبر، ١٨:٢)