سادہ پن کے معنی
سادہ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + دَہ + پَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سادہ| کے ساتھ اردو لاحقہ اسم کیفیت |پن| لگانے سے مرکب |سادہ پن| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ کو "کلیات صفدر" میں مستعمل ہوتا ہے۔, m["دیکھیے سادگی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سادہ پن کے معنی
١ - سادگی، بھولپن۔
یہ ترا حسن دل آرا اور یہ سادہ پن ترا کیا جنوں انگیز ہے نکھرا ہوا جو بن ترا (١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ٨٦:١)