سارا زمانہ کے معنی

سارا زمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + را + زَما + نَہ }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سارا| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |زمانہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٤ء سے "انیس (مہذب اللغات)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تمام لوگ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : سارے زَمانے[سا + رے + زَما + نے]
  • جمع : سارے زَمانے[سا + رے + زَما + نے]

سارا زمانہ کے معنی

١ - پوری دنیا، سب لوگ، کثرت کے محل پر بولتے ہیں۔

 تم کو دل کی راہ سے خلوت میں آنا ہوئے گا چشم وا میں تو سجن سارا زمانہ سوئے گا (١٩٨١ء، حرف دل رس، ٦٣)

شاعری

  • کچھ ان دنوں ہے سارا زمانہ پھرا ہوا
    حقہ بھی بولتا ہے تو ہم سے رکا ہوا