سارق کے معنی

سارق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + رِق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بھی بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٥ء سے "تعلیم الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چوری کرنا","چُرانے والا"]

سرق سارِق

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : سارِقِین[سا + رِقِین]

سارق کے معنی

١ - چور، چرانے والا۔

"اشترا کی عناصر کو مجھ پر حملہ کرانے کے لیے جو نقاد ملتے ہیں وہ ایسے سارق اور یتیم العقل افراد ہوتے ہیں جن پر رحم بھی آتا ہے اور غصہ بھی۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ٢٧٩)

سارق کے مترادف

ٹھگ

اچکّا, چور, چوٹٹا, دُزد, سَرَق, قزاق, لٹیرا

سارق english meaning

statesman

Related Words of "سارق":