سال عیسوی کے معنی
سال عیسوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + لے + عِیس + وی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سال| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عبرانی زبان سے ماخوذ صفت |عیسوی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ سال جو حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے شمار کیا جاتا ہے اس وقت تقریباً تمام دنیا میں ہی رائج ہے یہ سال تقریباً ٣٦٥ ٤∕١ دن کا ہوتا ہے ویسے ٣٦٥ دن شمار کئے جاتے ہیں حساب برابر کرنے کے لئے چوتھے سال ایک دن ماہ فروری میں بڑھادیتے ہیں مگر سو سال کے بعد ایک دن بڑھ جاتا ہے۔ اس لئے جو صدی چار پر تقسیم نہ ہو اس میں ایک دن فروری کا نہیں بڑھاتے مثلاً ١٧٠٠۔ ١٨٠٠۔ ١٩٠٠ میں فروری ٢٨ دن کا تھا اس کے مہینے حسب ذیل ہیں۔ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر۔ جنوری مارچ مئی جولائی اگست اکتوبر دسمبر ٣١ دن کے ہوتے ہیں۔ فروری ٢٨ دن کا باقی ٣٠ دن کے"]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
سال عیسوی کے معنی
سال عیسوی english meaning
come under an unlucky starfall on evil days