سال فصلی کے معنی

سال فصلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["وہ سال جو فصلوں کے حساب سے شمار کیا جاتا ہے اس کے مہینے وہی ہیں جو بکرمی سال کے ہیں مگر ہر مہینہ چاند کے حساب سے بدی یا شدی میں تقسیم کیا جاتا ہے اور ہر تین سال کے بعد ایک مہینہ بڑھادیا جاتا ہے تاکہ قمری اور شمسی حساب برابر ہوجائے"]

سال فصلی english meaning

["happiness","prosperity"]