سال کبیسہ کے معنی
سال کبیسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)","وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)","وہ تیرہ مہینے کا سال فصلی جو تین سال کے بعد آتا ہے تاکہ شمسی اور فصلی مہینوں کا حساب برابر ہوجائے"]
سال کبیسہ english meaning
["(archaic) leap lunar year (with an extra month every third year)","hornet","wasp"]