سالانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saalana meanings and details

سالانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + لا + نہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سال| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٦ء سے "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک برسی","برس کے بعد","پنشن وغیرہ جو سال کے آخر پر ملے","زمین جو سال بھر کے لئے کاشت پر لی جائے","سال بسال","سال پیچھے","سال سے نسبت رکھنے والا","وہ وظیفہ یا مشاہرہ یا جاگیر کی آمدنی جو سال تمام پر مِلے","ہر برس","ہر سال"]

سال سالانَہ

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

سالانہ کے معنی

١ - ہر سال، سال بسال، سال پیچھے۔

"تمام سرکاری دفاتر اور محکمے اپنے سالانہ میزانیے میں مرحلہ وار پروگرام کے تحت اردو ٹائپ مشینوں کی خرید کے لیے ضروری رقم مختص کرائیں۔" (١٩٨٥ء، مجلس زبان دفتری پنجاب، ٩)

٢ - وہ وظیفہ یا مشاہرہ یا جاگیر کی آمدنی جو سال تمام پر ملے۔

"سالانہ ایک نقدی عطا ہے جس کا تقرر ایک معین رقم پر ہوتا ہے اور جس کی ادائی اختتام سال پر ایک مرتبہ ہوتی ہے۔" (١٩٣٠ء، احکام متعلق عطیات، ١٨)

سالانہ کے جملے اور مرکبات

سالانہ گردش, سالانہ حلقہ, سالانہ رپورٹ

سالانہ or saalana english Translation

Yearlyannual; annuallyper year(see under سال N.M*)callousnesscallousness |A|crueltyhardheartednesshard-heartedness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!