سالگرام کے معنی

سالگرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(س) ہندو (مرکب ازسال گرام)","ایک پہاڑ کا نام جس پر ایک قسم کا پتھر پیدا ہوتا ہے کہ اسے ہند و لوگ و شنوکی مورت خیال کرکے لاتے اور پوجتے ہیں یہ پتھر پتھر دریائے گنڈک میں بہت ملتے ہیں","ایک مورتی جو ہندو پوجتے ہیں","وہ جگہ جہاں سال کے بہت سے درخت ہوں","کالے رنگ کا پتھر جو دریائے گنڈک میں پایا جاتا ہے اس پر نشان سے ہوتے ہیں ہندو اسے وشن جی کا نشان سمجھتے ہیں اور اس کی پوجا کرتے ہیں","ہندوؤں میں ایک نام"]

سالگرام english meaning

["betray (someone|s secret)"]