سالہا سال کے معنی
سالہا سال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سال + ہا + سال }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سال| کے ساتھ |ہا| بطور لاحقۂ جمع لگا کر فارسی اسم |سال| لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عرصے تک","کئی سال تک"]
اسم
متعلق فعل
سالہا سال کے معنی
١ - مدتوں، عرصے تک۔
"شہر لاہور میں سالہا سال سے امن تھا۔" (١٩٦٦ء، زرد آسماں، ٤٧)
سالہا سال english meaning
Adv for years; year after year.army
محاورات
- سالہا سال سے