سامری فن کے معنی

سامری فن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سام + ری + فَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سامری| کے بعد عربی ہی سے اسم |فن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال کرتے ہیں۔ تحریراً ١٧٩٧ء سے "عشق نامہ، فگار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنے فن کا اُستاد","بہت بڑا جادوگر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سامری فن کے معنی

١ - اپنے فن کا استاد، بہت بڑا جادوگر۔

 یہ فسونِ نیمِ شب، یہ خواب ساماں خامشی سامری فن آنکھ کے جادو جگانے کی کہو (١٩٥٩ء، گل نغمہ، فراق، ٩٥)

سامری فن english meaning

aloeCharmerFascinatorMagician