سان گمان کے معنی

سان گمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سان + گُمان }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |سان| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |گمان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٠ء سے "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خیال (ہونا نہ ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

سان گمان کے معنی

١ - خیال، اندازہ، تصور۔

"اس کے سان گمان میں بھی نہ تھا کہ بھورے خاں اس قدر اونچا کلاکار تھا۔" (١٩٨٤ء، کیمیاگر، ٧٣)