سانڈا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saanda meanings and details

سانڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ساں + ڈا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سانڈ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقہ تکبیر و تحقیر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٠ء سے "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گوہ کی قسم کا ایک جانور","گوہ کی قسم کا ایک جانور جس کا تیل طلائے قضیب یا گٹھیا کے واسطے نکالا جاتا ہے ظالم سانڈا","گوہ کی قسم کا ایک جانور جس کا تیل طلائے قضیب یا گٹھیا کے واسطے نکالا جاتا ہےا ظالم سانڈا"]

سانْڈ سانْڈا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد ندائی : سانْڈے[ساں + ڈے]
  • جمع : سانْڈے[ساں + ڈے]

سانڈا کے معنی

١ - موٹے گرگٹ سے مشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مگرمچھ کی طرح دم پر ہوتے ہیں۔ ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں۔ اس کی چربی گھٹیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے، اس سے طلاء بناتے ہیں، موسل۔

"سانْڈے سڑک عبور کر کے کھڈ میں اتر گئے۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ١٣٥)

سانڈا or saanda english Translation

a species of sand- lizard.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!