سانڈنی سوار کے معنی
سانڈنی سوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سانْڈ (ن غنہ) + نی + سَوار }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سانڈنی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |سوار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٧ء سے "بہادر شاہ کا روزنامچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شتر سوار","ناقہ سوار","نامہ بر","وہ شخص جو اونٹنی پر سوار ہو","وہ قاصد جو تیز رفتار اونٹنی یا اونٹ پر چڑھ کر خبر لے جائے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سانڈنی سوار کے معنی
١ - اونٹ کی سواری جاننے والا ماہر اور مشاق شخص۔ (علمی اردو لغت؛ پلیٹس)
"یہ سانڈنی سوار سوار ہو کر اُسی وقت روانہ ہوا۔" (١٩٢٨ء، باتوں کی باتیں، ٣٤)
٢ - وہ قاصد جو تیز رفتار اونٹنی پر سوار ہو کر خبر لے جائے، نامہ بر، پیغام رساں۔