ساڑھے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saare meanings and details

ساڑھے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سو علی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)","تین سے لے کر سو تک ان معنوں میں استعمال ہوتا ہے تین سو سے اوپر پورے سینکڑوں کے ساتھ پچاس کے معنوں میں تین ہزار سے اوپر پورے ہزاروں کے ساتھ پانسو کے معنوں میں ٣ لاکھ سے اوپر پورے لاکھوں کے پچاس ہزار کے دقس علی ہذا۔ ایک کے ساتھ ڈیڑھ اور دو کے ساتھ اڑھائی استعمال ہوتا ہے","نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین (تین اور آدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطور سابقہ مُستعمل"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!