ساکت و جامد کے معنی

ساکت و جامد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + کِتو (واؤ مجہول) + جا + مِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم صفت |ساکت| کے ساتھ |و| حرف عطف لگا کر |جامد| لگانے سے مرکب عطفی |ساکت و جامد| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ساکت و جامد کے معنی

١ - بے حس و حرکت، غیر متحرک، خاموش۔

"سارے راستے میری ہم جماعت ساکت و جامد بیٹھی رہی۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٩٢)