ساگو دانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saago-daana meanings and details
ساگو دانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ساگُو کے درخت کی ٹہنیاں کاٹ کر انہیں پانی میں بھگو کر کوٹتے ہیں ان کا جو ست نکلتا ہے اس کو چھلنی سے گرم توے پر چالتے ہیں وہ بھن کر دانے دانے سا ہو جاتا ہے جو ساگُو دانہ کہلاتا ہے"]
ساگو دانہ or Saago-daana english Translation
["Sago"]