سایہ پرور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saya-parwar meanings and details
سایہ پرور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + یَہ + پَر + وَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سایہ| کے بعد فارسی مصدر |پروردن| سے صیغہ امر |پرور| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٩ب سے "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس کو دنیا کی واقفیت نہ ہو","گھر پر تعلیم دیا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سایہ پرور کے معنی
١ - سایہ پروردہ، زیر سایہ رہنے والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، کسی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ، لاڈلا، فیض یافتہ،(فرہنگ آصفیہ)
با ایں ہمہ جاہ و شوکت و فر ہے اہل عرب کا سایہ پرور (١٩١٤ء، شبلی، کلیات، ١٩)
سایہ پرور or Saya-parwar english Translation
|brought up in the shade|delicately nurtured; a protege; an inexperienced person; a slave.cloud