سبزہ رنگ کے معنی
سبزہ رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَب + زَہ + رَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - گندمی رنگ والا؛ سانولا سلونا؛ (کنایۃً) محبوب۔, m["(کنایتًہ) محبوب","سبز فام"]
اسم
صفت ذاتی
سبزہ رنگ کے معنی
١ - گندمی رنگ والا؛ سانولا سلونا؛ (کنایۃً) محبوب۔
شاعری
- باغ میں اس شوخ سبزہ رنگ نے رکھا جو پاؤں
اڑ گئے ہاتھوں کے طوطے بلبل گلزار کے - اوس کی بہار ہے وہ آج باغ سے ہو جو بد مزاج
اہل چمن سے لے خراج باجستان سبزہ رنگ - ہولی چمن میں کھیل تھی بھرگئے برہے رنگوں سے
بہتا ہے بدلے پانی کے آج میاں سبزہ رنگ - شاخیں جھونکے کھاتی ہیں ہے زور پر باد بہار
جس طرح گانے میں جھومیں مطر بان سبزہ رنگ - چاند سورج لاکھ اپنے حسن کی قلعی کریں
دیکھنے ہیں کب اونھیں آئینہ دار سبزہ رنگ - سبزہ رنگ آب کا آنکھوں میں کھپا جاتا ہے
یادپہ سیدِ مَسموم کی دلواتا ہے