سبزہ زار کے معنی
سبزہ زار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَب + زَہ + زار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزہ| کے ساتھ |زار| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گھانس کا تختہ","وہ جگہ جہاں سبزہ کثرت سے ہو","ہرا جنگل"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
سبزہ زار کے معنی
١ - وہ میدان جو سبزے سے ڈھکا ہو، گھاس کا قطعہ، ہرا بھرا میدان۔
"ساری دنیا کے پرندے اور چوپائے اور مرغزار اور سبزہ زار اور پھول اور پھل یہاں کیوں لگائے رہتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، حصار، ٦٩)
سبزہ زار english meaning
a place abounding in verdanta verdant meadmeadowlawngreen swardgreen.
شاعری
- وہ یارب سبزہ زار چرخ میں ہے کون سی بوٹی
بناتا ہے پیالہ جس سے یہ مہتاب پارے کا - موروں کا صحن باغ میں وہ رقص دلفریب
ہرنوں کی سبزہ زار میں وہ چلبلاہٹیں