سبزۂ خوابیدہ کے معنی
سبزۂ خوابیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَب + زَہ + اے + خا (و معدولہ) + بی + دَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزہ| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر کسرہ صفت لگا کر |خوابیدن| مصدر سے حالیہ تمام |خوابیدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٠ء سے "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ سبزہ جو روندا جائے یا نکل کر ٹیڑھا ہوجائے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سبزۂ خوابیدہ کے معنی
١ - وہ سبزہ جو پورے طور پر زمین سے نکلا نہ ہو۔
"مست خرام ندیاں. دامن چمن کو چومتی اور سبزہ خوابیدہ کو چھیڑ کے جگانے لگتی ہیں۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١، ٧٨٥:٢)
سبزۂ خوابیدہ english meaning
forty |kafs|prayer poem with forty |kafs|