سبزی منڈی کے معنی

سبزی منڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَب + زی + مَن + ڈی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزی| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |منڈی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ء سے "نقلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ساگ پات اور ترکاری بکنے کی جگہ","وہ جگہ جہاں سبز ترکاریاں اور تازے میوے بکتے ہیں","وہ جگہ جہاں سبز ترکاریاں اور تازے میوے فرخت ہوتے ہیں","وہ جگہ جہاں سبز ترکاریاں اور تازے میوے فروخت ہوتے ہیں"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

سبزی منڈی کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں ترکاریاں سبزیاں اور پھل پھلار بکتے ہیں۔

 سبزی منڈی ہی سے لے جائیں گے سب ہاتھوں ہاتھ جنم اسٹمی کی رات کو کھیرا بن جا (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٣:٢٠)

سبزی منڈی english meaning

vegetable market.cushionpillowthe head of a bed [P]

شاعری

  • وہ سبزی منڈی میں جو رنڈی ، موٹی کو دیدی ہے سو کی بنڈی
    رقم ہر سو سو کی یوں جو ٹھندی ، چلے گا گھر کا حساب کب تک
  • زور طراوت آنکھوں میں ہے دائمھ چھاتی ٹھنڈی ہے
    یاد میں سبزہ رنگوں کے دل کیا ہے سبزی منڈی ہے
  • زورِ طراوت آنکھوں میں ہے دایم چھاتی ٹھندی ہے
    یاد میں سبزہ رنگوں کے دل کیا ہے سبزی منڈی ہے