ست[1] کے معنی
ست[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَت }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ست[1] کے معنی
"ست (سچائی) پڑھو یہ (پڑھنے والا)۔" (١٩٨٣ء، تنقیدی اور تحقیقی جائزے، ٥٥)
"اے وفادار لڑکی تیرے ست کے ہم قائل ہیں۔" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، دلہن مریم، ٣٤)
"رانی ات دکھ پائے پچھتائے کے بولی ارے. چانڈال تو نے یہ کیسا اَدھرم کیا جو میرا ست کھو دیا۔" (١٨٠٣ء، پریم ساگر، ٨)
دیس حبیب پاک کا مجھ کو دکھا دے اے خدا سر پہ یہ ست سوار ہے تو مرا کردگار ہے (١٩١١ء، نذر خدا، ١٥٧)
"اور ویدانت کہتا ہے کہ وہ وحدت کا اساسی امر ہے جو خالص شعور. خالص برکت (آنند) اور خالص ذات (ست) میں داخل ہے۔" (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ١١١:١)
ست[1] english meaning
["that which r3ally is","entity","existece","essence","true bing","the self-existent or universal spirit","Brahma; reality","fact","truth."]