ستارہ ٹوٹنا کے معنی
ستارہ ٹوٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بندوق کی ٹوپی کا گھوڑے کی زد سے روشنی دینا اور بندوق کا چل جانا","چمکدار ستارے کا کرہ ہوا میں تیز جاتے ہوئے دکھائی دینا","خلا میں مادے کے ٹکڑے ہوتے ہیں جس وقت وہ زمین کے قریب آتے ہیں تو زمین اپنی کشش سے ان کو اپنی طرف کھینچتی ہے جس وقت یہ کرہ ہوا میں پہنچتے ہیں تو ہوا کی رگڑ سے انہیں آگ لگ جاتی ہے مسلمان کہتے ہیں کہ شیطان کو آتشیں گرز پڑتے ہیں کیوں کہ اس نے آسمان کے پاس جا کر فرشتوں کی گفتگو سننے کی کوشش کی تھی"]
ستارہ ٹوٹنا english meaning
["(Plural) of مشرق N.F.*"]