ستارہ پرست کے معنی
ستارہ پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِتا + رَہ + پَرَسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ستارہ| کے ساتھ |پرستیدن| مصدر سے صیغہ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٦ء سے "الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سِتارَہ پَرَسْتوں[سِتا + رَہ + پَرس + توں (و مجہول)]
ستارہ پرست کے معنی
١ - ستاروں کو پرستش کرنے والا، صابی۔
"عیسائی تثلیث کے قائل تھے۔ صائبین ستارہ پرست تھے۔" (١٩٠٦ء، الکلام، ١٣١:٢)