ستارہ ڈوبنا کے معنی

ستارہ ڈوبنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["زمین اپنی محور کے گرد ٢٤ گھنٹوں میں گردش کرتی ہے اس کی گردش کی وجہ سے ستارے اس کے گرد گھومتے معلوم ہوتے ہیں اور وہ ١٢ گھنٹوں سے کم و بیش میں پھر نمودار ہوجاتے ہیں اگر وہ زمین کے سامنے رات کو آئیں تو نظر آتے ہیں مگر بعض سیارے موسم گرما میں زمین کے سامنے کچھ عرصے تک دن کو آتے ہیں اور چونکہ دن ١٢ گھنٹے سے زیادہ کا ہوتا ہے دن ہی کو غروب ہوجاتے ہیں اس لئے وہ کچھ عرصے تک آسمان پر نظر نہیں آتے اس کو بھی ستارے کو ڈوبنا کہتے ہیں بعض ستاروں کے ڈوبنے کے ایام میں ہندو شادی نہیں کرتے","ستارہ چھپنا"]

ستارہ ڈوبنا english meaning

["fondly","longingly"]