ستر پوشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word satr-poshi meanings and details

ستر پوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ستر + پو (و مجہول) + شی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سترپوش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٦ء سے "شرر، مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ستر پوشی کے معنی

١ - شرم گاہ کو ڈھکنے یا چھپانے کا عمل، ستر چھپانا۔

"اگر (جانگیے) جانگیا میں صرف ایک یا دو بالشت کپڑا زیادہ لگایا جائے تو کافی سترپوشی ہو سکتی ہے۔" رجوع کریں: (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، جون، ٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!