ستر ہزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ستر ہزار meanings and details
ستر ہزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ست + تر + ہزار }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت عددی |ستر| کے ساتھ فارسی اسم |ہزار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٠٣ء سے "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کثرت ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ستر ہزار کے معنی
١ - (بطور مبالغہ) اظہار کثرت کے لیے مستعمل، بہترے۔
عشاق کی کمی نہیں معشوق چاہیے ہو دل کا قدردان تو ستر ہزار دل (١٨٨٨ء، صنم خانۂ عشق، ١١٧)
ستر ہزار or ستر ہزار english Translation
averagecentralintervalmedium
شاعری
- کہ دونکاہے دوزخ ہر یک نامدار
سو ستر ہزار سال زہ برقرار