ستھرا پن کے معنی

ستھرا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُتھ + را + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |ستھرا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٦ء سے "شیرانی، مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش سلیقگی","ستھرائی نمبر ١ و ٢"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ستھرا پن کے معنی

١ - صفائی، پاکی، باریکی۔

"جو نزاکت اور ستھرا پن کاریگر نے اس کام میں دکھایا ہے وہ لاجواب ہے۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٢٠)

ستھرا پن english meaning

Neatnesselegancebeautyprettiness; excellencegoodness