ستھرے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"ہر چیز میں مذاق آپ کا کتنا سننہ اور پسند کتنی ستھری ہے۔" (١٩١٤ء، راج دلاری، ٢٩)
کوئی مطلب موجود نہیں
"کھانا اچھا کھاتے اور ہمیشہ صاف ستھرے برتنوں میں کھاتے۔" (١٩٧٧ء، من کے تار، ٢٧)