ستیاناس کے معنی
ستیاناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَت + تِیا + ناس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ستیا| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |ناس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٨٠ء سے "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالکل بربادی","غارت گری","واقعی تباہی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ستیاناس کے معنی
١ - یکسر تباہ و برباد، خراب و خستہ، نام و نشان نہ رہنا (عموماً |کا| کے ساتھ مستعمل ہے۔ ہونا، کرنا، جانا کے لیے۔)
"ہوسکتا ہے کہ وہ سارے کام کا ستیاناس کر دے۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٣٢)
ستیاناس english meaning
Destructionruintotal destructionperdition.at timesnow and thenoccasionally
محاورات
- جہاں ستیاناس وہاں ساڑھے (سوا) ستیاناس
- ستیاناس کرنا
- ستیاناس ہونا