سجانا کے معنی

سجانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَجا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ فعل لازم |سجنا| کا تعدیہ |سجانا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آراستہ کرنا","آماس کردینا","آماس کرنا","ترتیب سے لگانا","جیسے مار مار کر سجادیا","ذراسی بات پر منہ سُجا لیا یعنی پھلا لیا","مزین کرنا","موقع یا سلیقہ سے رکھنا","ورم کردینا","کُپا بنادینا"]

اسم

فعل متعدی

سجانا کے معنی

١ - مناسب ترتیب سے لگانا۔ (ہندوستانی اردو ڈکشنری، فیلن، فرہنگ آصفیہ؛ نور اللغات)۔

 ہزاروں رنگ کی مخلوق تجھ میں ہزاروں رنگ کی دنیا سجائے (١٩٨٤ء، سمندر، ٢٨)

٢ - [ طباخی و خانہ داری ] خوانچے، میز یا دسترخوان پر رکابیاں وغیرہ چننا، خوان میں لگانا۔

"کوئی دسترخوان سجا رہا تھا کوئی دوسرے انتظامات میں لگا تھا۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٤٨٣)

٣ - [ چرم سازی ] سوکھے ہوئے چمڑے میں اس قدر نمی دینا کہ بھونگی مشین میں نہایت آسانی کے ساتھ بان پھیل اور بیٹھ سکے۔

"بٹھائی کرنے کے قبل اچھی سجالو کہ بان کا حصہ سوکھا نہ رہ جائے۔" (١٩٥٠ء، چرم سازی، ٨٠)

سجانا english meaning

To cause (a person) to prepare (a thing); to arrangeprepareassortmethodize; to decorateadorn; to mend(one) having no command of language(one) Lacking felicity of phrase(see under سجوانا V.T.*)[P~ دیدن to see]adornarrangedecorateeye-sight

شاعری

  • گئی شب کی روپہلی ساعتوں کو
    نئی دھج سے سجانا چاہتے ہیں

محاورات

  • آنکھیں رو رو کے سجانا
  • تھوتھنی پھلانا یا سجانا
  • دل میں پسجانا

Related Words of "سجانا":