سجدۂ درشن کے معنی
سجدۂ درشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَج + دَہ + اے + دَر + شَن }
تفصیلات
١ - (کنایۃً) بادشاہوں امراء و رئےسا کی ملاقات کے لیے حاضری اور تعظیم، تسلیمات۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سجدۂ درشن کے معنی
١ - (کنایۃً) بادشاہوں امراء و رئےسا کی ملاقات کے لیے حاضری اور تعظیم، تسلیمات۔